the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔22جولائی(اعتماد نیوز)اوبلا پورم مائننگ کارپوریشن کیس کے اہم ملز م کرناٹک کے سابق ریاستی وزیر گالی جناردھن ریڈی کی درخواست ضمانت کو آج عدالت عظمی میں مسترد کرد یا گیا۔ تاہم دوسری جانب سپریم کورٹ نے سی بی آئی پر تین سال سے زائد



مدت گزرجانے کے باوجود تحقیقات مکمل نہ ہونے پر برہمی ظاہر کی۔ سپریم کورٹ نے ادعا کیا کہ سزا کے تعین کے بغیر محض تحقیقات کے دوران ہی تین سال کو گزار دینا غیر مناسب ہے۔ عدالت عظمی نے سی بی آئی کو اس کیس کے تمام تحقیقات کو اندرون چھ ماہ مکمل کرنے کا حکم دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.